21 فروری، 2017، 6:17 PM

امریکی صدر نےجنرل ہربرٹ ریمنڈ کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا

امریکی صدر نےجنرل ہربرٹ ریمنڈ  کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مائیکل فلن کے مستعفی ہونے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ہربرٹ ریمنڈ مک ماسٹر کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مائیکل فلن کے مستعفی ہونے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ہربرٹ ریمنڈ مک ماسٹر کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا ہے ۔  امریکی ذرائع کے مطابق ہربرٹ ریمنڈ کا شمار جنگی ماہرین اور جنگي منصوبہ سازوں میں ہوتا ہے ۔وہ اپنی بے باکی کے لیے بھی شہرت رکھتے ہیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل ہربرٹ ریمنڈ مک افغانستان میں حملہ کرنے کے منصوبہ سازوں میں  شامل ہیں۔

News ID 1870608

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha